پاکستان
29 جولائی ، 2013

کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران 2 غیر ملکی کوہ پیما لاپتہ

کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران 2 غیر ملکی کوہ پیما لاپتہ

گلگت…دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران مزید دو غیر ملکی کوہ پیما لاپتہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان ڈویژن میں واقع پاکستان کی بلند ترین پہاڑی چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران دو کوہ پیما لاپتہ ہوگئے۔ لاپتہ کوہ پیماوٴں کا تعلق نیوزی لینڈ سے بتایا جاتاہے۔ نیپالی کوہ پیما کے مطابق 53سال کا مارٹن والٹر اور 26سال کا دینالی دونوں باپ بیٹا ہیں۔ حادثہ کیمپ 3 کے قریب برفانی تودہ گرنے سے پیش آیا۔

مزید خبریں :