کاروبار
05 اگست ، 2013

کراچی اسٹاک میں مندی کا رجحان

کراچی اسٹاک میں مندی کا رجحان

کراچی… کراچی اسٹاک مارکیٹ ہفتے کے پہلے ہی روز مندی کا شکار ہو گئی اور ٹریڈنگ دوران ایک موقع پر330پوئنٹس کی کمی دیکھی گئی جس کے نتیجہ میں 100انڈیکس22701کی سطح پر آگیا۔ماہرین کے مطابق عید کی آمد اور رمضان کے اختتام پر مارکیٹ میں منفی کا رجحان ہے۔

مزید خبریں :