کاروبار
07 اگست ، 2013

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی…کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ روز کی مندی کے بعد آج تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں انڈیکس بڑھ کر 23022 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ گذشتہ روز انڈیکس 79.37پوائنٹس کمی کے بعد 22621.96 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں :