پاکستان
16 مارچ ، 2012

نوشہرہ، سوکئی میں باپ نے 2بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کردیا

نوشہرہ، سوکئی میں باپ نے 2بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کردیا

نوشہرہ… رسالپور میں بیوی سے جھگڑے کے بعد باپ نے دو کمسن بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملزم عالم زیب کی بیوی شبانہ شوہر سے جھگڑ کر میکے چلی گئی تھی جس کے بعد سے دونوں میں ناچاقی چلی آرہی تھی۔ ملزم کے مطابق متعدد بار بیوی کو منانے کی کوششوں میں ناکامی کے بعد اس نے تنگ آکر اپنی دو بچیوں جن کی عمریں 5اور8سال بتائی جاتی ہیں، گلا دبا کر قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزید خبریں :