16 مارچ ، 2012
اسلام آباد…حسین حقانی کامیموکمیشن سے تعاون ختم کرنے کاامکان ہے، ذرائع کے مطابق حسین حقانی نے وکلاکی ساتھ میٹنگ طلب کرلی اور وہ وکلاکی ساتھ کچھ دیرمیں میٹنگ کریں گے،حسین حقانی کاخیال ہے کہ میموکمیشن انھیں فیسیلیٹیٹ نہیں کررہا۔ذرائع کے مطابق حسین حقانی کے وکیل زاہد حسین بخاری نے بھی میمو کمیشن میں پیش ہونے سے انکار کردیا۔زاہد بخاری کا کہنا ہے کہ اپنے موکل سے ملاقا ت بعد کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ کروں گا۔