انٹرٹینمنٹ
24 اگست ، 2013

چنئی ایکسپریس نے ، تھری ایڈٹس کا ریکارڈ توڑ دیا

چنئی ایکسپریس نے ، تھری ایڈٹس کا ریکارڈ توڑ دیا

ممبئی…کنگ خان پھر سے نمبر ون ،چنئی ایکسپریس بالی وڈ کی تاریخ کی سب سے کامیاب فلم بن گئی،تھری ایڈٹس کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ بالی وڈ کے بادشاہ نے بالآخر باکس آفس پر نمبر ون کی پوزیشن حاصل کرلی، چنئی ایکسپریس کی رفتار نے سارے ریکارڈ کچل ڈالے ، بہترین اوپننگ،سب سے تیز سو کروڑ، سب سے تیز دو سو کروڑ اور اب تھری ایڈیٹس کا 4 سالہ پرانا ریکارڈ بھی توڑ دیا یعنی کنگ خان کیلئے اب آل از ویل ہے۔

مزید خبریں :