دنیا
20 جنوری ، 2012

افغانستان :امریکی ہیلی کاپٹر گر تباہ ،6اہلکار ہلاک

افغانستان :امریکی ہیلی کاپٹر گر تباہ ،6اہلکار ہلاک

کابل … افغانستان کے جنوبی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر گر تباہ ہوگیا ،جس کے نتیجے میں چھ اہلکار ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا اور اس کے نتیجے میں چھ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں اور امریکی فوجی حکام اس سلسلے مین شواہد اکٹھے کررہے ہیں۔ جہاں ہیلی کاپٹر تباہ ہوا، وہاں کوئی کارروائی نہیں ہورہی تھی۔

مزید خبریں :