پاکستان
19 ستمبر ، 2013

کالعدم تحریک طالبان نے جاویدابراہیم پراچہ سے بات چیت کی تردیدکردی

کالعدم تحریک طالبان نے جاویدابراہیم پراچہ سے بات چیت کی تردیدکردی

اسلام آباد…کالعدم تحریک طالبان نے جاوید ابراہیم پراچہ سے حکیم اللہ محسودکی بات چیت کی تردیدکردی۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ جاوید ابراہیم پراچہ کی حکیم اللہ محسود سے بات نہیں ہوئی اور نہ ہی مجھ سے کوئی بات ہوئی ہے۔

مزید خبریں :