پاکستان
20 مارچ ، 2012

مردان چارسدہ روڈ سے 4لاشیں برآمد

مردان چارسدہ روڈ سے 4لاشیں برآمد

مردان… مردان میں 4نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ چارسدہ روڈ سے 4نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں ہے،مرنے والوں کی عمریں 30سے 35سال تک بتائی جارہی ہیں۔ان کے جسموں پر تشدد کے کسی قسم کے نشانات نہیں پائے جاتے،پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال پہنچا دیا ہے۔

مزید خبریں :