دنیا
23 ستمبر ، 2013

معصوم شہریوں پر تشدد پاکستانی عوام کی اقدار پر حملہ ہے، امریکی سفیر

معصوم شہریوں پر تشدد پاکستانی عوام کی اقدار پر حملہ ہے، امریکی سفیر

اسلام آباد…پاکستان میں امریکی سفیررچرڈ اولسن نے پشاور گرجا گھر پر حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی کااظہارکیاہے۔اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے جاری ایک بیان میں رچرڈ اولسن نے کہاہے کہ امریکاکو پشاور واقعے سمیت کسی کے خلاف بھی انتہا پسندانہ تشدد پر تشویش رہے گی۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ معصوم شہریوں پر تشدد ، پاکستانی عوام کی اقدار اور خوش حال مستقبل پر حملہ ہے۔

مزید خبریں :