کھیل
24 ستمبر ، 2013

پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر اختر رسول اپنے عہدے سے مستعفی

پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر اختر رسول اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور…پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر اختر رسول اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اختر رسول نے یہ فیصلہ نیشنل اسٹیڈیم لاہور میں ساتھیوں اور آفیشلز کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد کیا ۔عہدہ چھوڑنے کے بعد اختر رسول نے مختصر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے نیک خواہشات رکھتاہوں۔

مزید خبریں :