دنیا
26 ستمبر ، 2013

اسرائیل کا فلسطینیوں پر پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا فلسطینیوں پر پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس… اسرائیل نے فلسطینیوں پر عائد پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان اسرائیل کے بین الاقوامی تعلقات کے وزیر یووال اسٹائنز نے نیویارک میں ایک اجلاس کے بعد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر عائد پابندیوں میں کچھ نرمی کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل میں کام کرنے کے لئے فلسطینیوں کو 5ہزار نئے ورک پرمٹ جاری کئے جارہے ہیں۔ ایلن بائے برج کراسنگ کھلنے کا وقت بڑھایا جائے گا اور غزہ میں تعمیراتی سامان کی نئی درآمدات کی اجازت دی جائے گی۔

مزید خبریں :