دنیا
28 ستمبر ، 2013

روس وامریکہ سب سے زیا دہ نیو کلیئر ہتھیار وں کے ما لک ہیں،برطانوی میڈیا

روس وامریکہ سب سے زیا دہ نیو کلیئر ہتھیار وں کے ما لک ہیں،برطانوی میڈیا

لندن…این جی ٹی…چو ر آیا چو ر آیا کا شور مچا نے والے خو د ہی سب سے بڑ ے چو رنکلے ۔بر طا نوی نشریا تی ادارے نے دنیا بھر میں مو جو د نیو کلیئر ہتھیا روں کے بارے میں چشم کشا رپورٹ جا ری کی ہے جس کے مطا بق دنیا کے 2طا قتور ترین ملک روس اور امریکہ سب سے زیا دہ نیو کلیئر ہتھیار وں کے مالک ہیں ۔ رپو رٹ کے مطابق دنیا میں اس وقت کل 17ہزار 300نیو کلیئر وار ہیڈز مو جو د ہیں جن میں سے 8 ہزار 500رو س اور 7ہزار 700 امریکہ کے پاس ہیں ۔دنیا بھر امن امن کا راگ الا پ والے امریکہ بہادر کے با رے میں اس رپو رٹ کے یہ با ت واضح طور پر بتا ئی گئی ہے کہ صرف امریکہ ہی دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو جا پا ن پراٹیم بم گراکر انسا نیت پر نیو کلیئر ہتھیا ر استعما ل کر نے کا ظلم ایک بار نہیں بلکہ دو با ر ڈھا چکا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق دنیا میں اس وقت صرف 8مما لک کونیو کلیئر ہتھیاروں کا مالک ما نا جا تا ہے جن میں امریکہ ، بر طا نیہ ،روس،فرانس،جرمنی ،چین ،ہندوستا ن، پا کستا ن اور اسر ائیل شامل ہیں ۔ اس سلسلے میں اہم با ت یہ بھی ہے کہ اسرا ئیل نے آ ج تک نہ تو ایٹمی ہتھیا روں کی مو جو دگی کا اعتراف کیا ہے اور نہ ہی صا ف انکار کیا ، جبکہ دیگر 7ممالک کے بر عکس کسی عالمی ،سرکاری یا غیر سر کا ری ادارے کو اسر ائیل کے پا س مو جو د ایٹمی ہتھیاروں کی درست تعدا د کا بھی کو ئی اندازہ نہیں ہے۔رپورٹ میں انکشا ف بھی کیا گیا ہے کہ امریکہ کے 7 ہزار 700 وارہیڈز میں ایک ہزار950ہر وقت حملہ کر نے کے لیے تیار حا لت میں مو جود رہتے ہیں جنہیں صرف ایک اشارے پر کسی بھی ملک پرایٹم بم گرانے کے لیے بھیجا جا سکتا ہے ۔

مزید خبریں :