کھیل
30 ستمبر ، 2013

پرتگال کے کوسٹا روئی نے ورلڈ سائیکلنگ کا روڈ ریس ٹائٹل جیت لیا

پرتگال کے کوسٹا روئی نے ورلڈ سائیکلنگ کا روڈ ریس ٹائٹل جیت لیا

فلورنس…پرتگال کے Rui Costaنے ورلڈ سائیکلنگ چمپئن شپ کا روڈ ریس ٹائٹل جیت لیا،فلورنس میں ہونے والے مقابلے میں Rui Costa نے سب کو حیران کر دیا۔بارش کے باعث بہت سے رائیڈر حادثات کا شکار بھی ہوئے،جس میں سابق چمپئن Cadel Evans بھی شامل تھے۔آخری ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے میں Rui Costa کا Joaquim Rodriguez سے دلچسپ مقابلہ ہوا لیکن Rui Costa نے انہیں بھی پیچھے چھوڑدیااور عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔اسپین کے Joaquim Rodriguez دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید خبریں :