کھیل
30 ستمبر ، 2013

کار کر دگی نہ دکھانیوالے کھلاڑی کو ڈراپ کردیا جائے ، محسن خان

 کار کر دگی نہ دکھانیوالے کھلاڑی کو ڈراپ کردیا جائے ، محسن خان

کراچی…پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ محسن حسن خان نے کہا ہے کہ کار کر دگی نہ دکھانے والے کھلاڑی کو ٹیم سے ڈراپ کردیا جائے، سابق کوچ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز آسان نہیں ہو گی کھلاڑیوں کو کارکردگی دکھا نا ہو گی،جو کھلاڑی پرفارم نہیں کرتا اسے ڈراپ کردینا چاہیئے۔

مزید خبریں :