30 ستمبر ، 2013
کراچی… لیاری کے علاقے سنگھو لین میں عزیربلوچ کے گھر پر رینجرز نے چھاپہ مار کر8افراد کو حراست میں لے لیا۔ لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے،لیاری کے جن علاقوں میں آپریشن کیا جا رہا ہے وہاں کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو بند کر دیا گیاہے۔