پاکستان
30 ستمبر ، 2013

پشین میں گیس سیلنڈر پھٹ گیا،کھانا پکانیوالے دو افراد زخمی

پشین… پشین بازارکی ایک دکان میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق پشین بازار میں چائے کے ایک دکان میں کھانا پکاتے ہوئے گیس سیلنڈرزوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے باعث دو مزدور جھلس کر شدید زخمی ہوئے، زخمیوں کو قریب واقع اسپتال پہنچا دیا گیا، ابتدائی علاج کے بعد دونوں زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا گیا۔

مزید خبریں :