پاکستان
30 ستمبر ، 2013

بلدیاتی انتخابات کا انعقاد رواں سال ممکن نہیں،الیکشن کمیشن

 بلدیاتی انتخابات کا انعقاد رواں سال ممکن نہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد…بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا موقف ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد رواں سال ممکن نہیں،صوبوں کی جانب سے ابھی تک رولز،حلقہ بندی کا کام مکمل نہیں کیا گیا۔

مزید خبریں :