پاکستان
02 اکتوبر ، 2013

لاہور:مدرسے کی چھت گرنے سے طالبہ جاں بحق ،3 بچے زخمی

لاہور:مدرسے کی چھت گرنے سے طالبہ جاں بحق ،3 بچے زخمی

لاہور… لاہورمیں والٹن روڈ پر ایک مدرسے کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک طالبہ جاں بحق اور 3 بچے زخمی ہو گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق والٹن روڈ پر واقع مدرسے کی چھت گرنے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ملبے تلے دبی 4طالبات کو زخمی حالت میں نکال کر جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ایک طالبہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی۔

مزید خبریں :