پاکستان
03 اکتوبر ، 2013

اسلام آباد :ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد :ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد…اسلام آبادا یئرپورٹ پر اے این ایف نے نیروبی جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 100 کپیسول بر آمد کر لئے۔بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد پر نائجیریا سے تعلق رکھنے والا مسافر نجی پرواز کے ذریعے نیروبی جا رہا تھا۔ اے این ایف نے چیکنگ کے دوران مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے100 کپیسول بر آمد کر لئے۔اے این ایف حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔

مزید خبریں :