پاکستان
04 اکتوبر ، 2013

وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقات

وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقات

اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے ملاقات کی۔اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزراعظم نے جنرل خالد شمیم وائیں کی خدمات کو بھی سراہا۔خالد شمیم وائیں 8 اکتوبر کو اپنے عہدے سے ریٹائرہونگے۔

مزید خبریں :