پاکستان
04 اکتوبر ، 2013

وزیراعظم نوازشریف کا کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کا دورہ

وزیراعظم نوازشریف کا کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کا دورہ

کہوٹہ…وزیراعظم نوازشریف نے کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کا دورہ کیا جس میں انکو ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کا وزارت عظمٰی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ پہلا دورہ ہے۔ وزیراعظم کے ہمراہ عسکری حکام بھی ہیں۔ وزیراعظم کو دورے کے دوران جوہری پروگرام اور ایٹمی اثاثوں کے متعلق بریفنگ سمیت ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق اقدامات سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔

مزید خبریں :