پاکستان
04 اکتوبر ، 2013

لاہورسے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری میں ملوث دوافراد کوگرفتار

لاہورسے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری میں ملوث دوافراد کوگرفتار

لاہور…لاہورپولیس نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری میں ملوث دوافراد کوگرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم خذری بلوچ اورعزیراللہ کوانارکلی کیعلاقے سے گرفتار کیاگیا۔دونوں پر کراچی میں بھتہ خوری اورٹارگٹ کلنگ کاالزام تھا۔پولیس کے مطابق ملزم خذری بلوچ اورعزیراللہ کراچی میں آپریشن کے بعد فرارہوکر لاہورآگئے تھے۔پولیس نے ملزموں کے موبائل فون ٹریس کرکے دونوں کوانارکلی سے گرفتا رکرلیا۔

مزید خبریں :