پاکستان
06 اکتوبر ، 2013

سندھ ، بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ

سندھ ، بلوچستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد…سندھ ، بلوچستان میں گرمی جاری ہے دوسری جانب پنجاب ،گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں سردی نے رنگ بکھیرنے شروع کردئیے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بدستور خشک اور گرم رہے گا،تہام کشمیر اور ملحقہ پہاری علاقوں میں بادل چھائے رہنے اور ایک دو مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے چند روز کے دوران ،سندھ اور بلوچستان میں کے زیادہ تر علاقوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

مزید خبریں :