61132
407893 پشاور: خاتون سمیت پانچ کار لفٹرز گرفتار، چار مسروقہ گاڑیاں برآمد

پاکستان
08 اکتوبر ، 2013

پشاور: خاتون سمیت پانچ کار لفٹرز گرفتار، چار مسروقہ گاڑیاں برآمد

پشاور: خاتون سمیت پانچ کار لفٹرز گرفتار، چار مسروقہ گاڑیاں برآمد

پشاور…پشاورپولیس نے ایک خاتون سمیت پانچ کار لفٹرز کو گرفتارکرکے چار مسروقہ گاڑیاں برآمد کرلیں۔اے ایس پی گل بہار سرکل ڈاکٹر مصطفیٰ تنویر نے جیو نیوز کو بتایا کہ کارلفٹرز گروپ کے ارکان پنجاب سے گاڑیاں چوری کرکے پشاور لاتے رہے اور یہاں ان کے انجن اور چیسز نمبر تبدیل کرکے فروخت کرتے تھے۔ اے ایس پی کے مطابق چاروں گاڑیوں کے مالکان کو تلاش کرکے گاڑیاں ان کے حوالے کردی گئیں۔

مزید خبریں :