61141
407893 قمر زمان چودھری کا بطور چیئرمین نیب تقرر مسترد کرتے ہیں،تحریک انصاف

پاکستان
08 اکتوبر ، 2013

قمر زمان چودھری کا بطور چیئرمین نیب تقرر مسترد کرتے ہیں،تحریک انصاف

 قمر زمان چودھری کا بطور چیئرمین نیب تقرر مسترد کرتے ہیں،تحریک انصاف

اسلام آباد… تحریک انصاف نے قمر زمان چودھری کا بطور چیئرمین نیب تقرر مسترد کر دیا ہے،ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے چیئرمین نیب کی تقرری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب کے نام پر حکومت اور پیپلز پارٹی میں مک مکا ہوا ہے،ان کا کہنا تھا کہ خورشید شاہ نے چیئرمین نیب کے نام پر ہم سے مشاورت نہیں کی،انہوں نے واضح طور پر کہا کہ چیئرمین نیب کا تقرر غیر قانونی ہے، ہم تقرر اور طریقہ کار دونوں کو مسترد کرتے ہیں۔

مزید خبریں :