21 مارچ ، 2012
اسلام آباد… وزارت تجارت نے بھارتی اشیاکی درآمد سے متعلق ایس آر او جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بھارت آج سے1209 کے سواتمام اشیاپاکستان کوبرآمدکرسکے گا۔ وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ اشیا کو بھارت صرف واہگہ کے راستے پاکستان کو برآمدکرسکے گا۔ پاکستان کوبرآمدنہ کی جانیوالی والی اشیا کی فہرست بھی ساتھ ہی جاری کر دی گئی ہے۔