61164
407893 کرپشن ایک مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کی ضرورت ہے،قمرالزماں

پاکستان
09 اکتوبر ، 2013

کرپشن ایک مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کی ضرورت ہے،قمرالزماں

کرپشن ایک مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کی ضرورت ہے،قمرالزماں

اسلام آباد… نامزد چیئرمین نیب چوہدری قمر الزمان نے کہا ہے کہ کرپشن ایک مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کی ضرورت ہے، قوم کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے نامزد چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ کرپشن ایک ناسور ہے جس سے نمٹنے کی اشد ضرورت ہے۔ وہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ اس مشن میں کامیاب ہوں۔ چوہدری قمر الزمان نے کہا کہ وہ قوم کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

مزید خبریں :