61166
407893 برطانیہ: عازمین کودھوکہ دینے والے پاکستانی شخص کے گھراور دفتر پر حملہ

پاکستان
09 اکتوبر ، 2013

برطانیہ: عازمین کودھوکہ دینے والے پاکستانی شخص کے گھراور دفتر پر حملہ

برطانیہ: عازمین کودھوکہ دینے والے پاکستانی شخص کے گھراور دفتر پر حملہ

لندن…دیس دوسرالیکن دھوکا وہی۔ برطانیہ میں عازمین حج کو دھوکہ دینے والے پاکستانی شخص کے گھر اور دفتر پر نامعلوم افرادنے حملہ کردیا۔ مانچسٹر میں ایشٹن ٹریلزکے مالک صابر رضاپر213 عازمین کو دھوکادینے کاالزام ہے۔ متاثرین نے دعویٰ کیاہے کہ حج ٹورآپریٹرنے تین ہزار ایک سوپاؤنڈ فی کس لیے تھے، تاہم ویزا لگائے بغیرپاسپورٹ آخر وقت پر واپس کردیے، اس طرح وہ حج کی سعادت سے محروم ہوگئے ہیں۔اس سال 20ہزاربرطانوی مسلمان فریضہ حج اداکریں گے تاہم ماضی کی طرح اس بار بھی کئی افراد فراڈ کے سبب حج پر نہیں جاسکے۔

مزید خبریں :