61173
407893 مقبوضہ کشمیر: پاکستانی اور بھارتی حکام کی ملاقات،سفری سہولیات پر بات چیت

پاکستان
09 اکتوبر ، 2013

مقبوضہ کشمیر: پاکستانی اور بھارتی حکام کی ملاقات،سفری سہولیات پر بات چیت

مقبوضہ کشمیر: پاکستانی اور بھارتی حکام کی ملاقات،سفری سہولیات پر بات چیت

پونچھ سیکٹر…دونوں جانب شہریوں کو بہتر سفری سہو لیات اور تجارت پر بات چیت پونچھ سیکٹر میں مقبوضہ اور آزادکشمیر حکام کی ملاقات ہوئی، جس میں تجارت اور دونوں جانب کے شہریوں کو بہتر سفری سہو لیات فراہم کرنے پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب شہریوں کو بہتر اور آزادانہ سفری سہولیات دینے اور تجارت کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آزاد کشمیر وفد کے سربراہ اسماعیل خان کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول کے اطراف صورت حال اچھی نہ ہونے کے باوجود 22ہزار افراد کا سفر کرنا ایک بڑی کامیابی ہے، کوشش ہے کہ بہتر ماحول میں بات چیت کے ذریعے اس تعداد کو بڑھایا جائے۔

مزید خبریں :