پاکستان
22 مارچ ، 2012

کراچی:بنارس میں پرانے جوتوں کے گودام میں آتشزدگی

کراچی:بنارس میں پرانے جوتوں کے گودام میں آتشزدگی

کراچی.... .کراچی کے علاقے بنارس میں پرانے جوتوں کے گودام میں لگ گئی۔فائر بریگیڈ کے مطابق بنارس میں واقع پرانے جوتوں کے گودام میں لگ گئی جو شدت اختیارکرگئی ہے۔ فائر بریگیڈ کی6گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔آگ بجھانے کیلئے اسنارکل بھی طلب کرلیا گیا۔تنگ گلیوں کے باعث آگ بجھانے کے عمل میں دشواری کا سامنا ہے۔

مزید خبریں :