پاکستان
22 مارچ ، 2012

اسلام آباد:وفاقی وزیرقانون کی گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور زخمی

اسلام آباد:وفاقی وزیرقانون کی گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور زخمی

اسلام آباد… اسلام آباد میں ایوان صدر کے قریب وفاقی وزیر قانون مولابخش چانڈیو کی گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکراکر الٹ گئی۔ حا دثے میں ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت ڈرائیور مبینہ طور پر ڈرائیور نشے میں تھا اور گاڑی کی رفتار انتہا ئی تیز تھی۔۔ گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ وفاقی وزیر مولا بخش چانڈیو گاڑی میں موجود نہ تھے زخمی ڈرائیور کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔

مزید خبریں :