دنیا
17 اکتوبر ، 2013

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان سے بھی شٹ ڈاون خاتمے کابل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان سے بھی شٹ ڈاون خاتمے کابل منظور

واشنگٹن…سینیٹ کے بعد امریکی ایوان نمائندگان نے بھی شٹ ڈاون خاتمے کابل منظورکرلیا،امریکا میں نیااقتصادی بحران اگلے سال تک ٹل گیا۔امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے بل کی منظوری کااعلان کردیا۔ایوان نمائندگان میں بل کی حمایت میں285اورمخالفت میں144ووٹ ڈالے گئے۔امریکی صدراوباما کے دستخط کے بعد بل امریکی قانون کاحصہ بن جائے گا۔صدراوبامااما کہتے ہیں ری پبلکنز اورڈیموکریٹس کی محنت رنگ لے آئی،دنیابھرکی معیشت بھی سکھ کاسانس لیں گی۔بل کے پاس ہونے سے حکومت کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔

مزید خبریں :