پاکستان
17 نومبر ، 2013

جسٹس مامون رشید شیخ سانحہ راولپنڈی کے واقعے کی تحقیقات کریں گے

جسٹس مامون رشید شیخ سانحہ راولپنڈی کے واقعے کی تحقیقات کریں گے

لاہور…سانحہ راولپنڈی کے واقعے کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن تشکیل دے دیا گیا،جسٹس مامون رشید شیخ سانحہ راولپنڈی کے واقعے کی تحقیقات کریں گے ۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ عمرعطاء بندیال نے پنجاب حکومت کی درخواست پرکمیشن تشکیل دیا۔

مزید خبریں :