65516
407893 واٹر بورڈ کی کے ای ایس سی کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

پاکستان
25 نومبر ، 2013

واٹر بورڈ کی کے ای ایس سی کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

واٹر بورڈ کی کے ای ایس سی کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

کراچی…واٹر بورڈ نے کے ای ایس سی کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔کراچی واٹر بورڈ کی درخواست میں موٴ قف اختیار کیا گیا ہے کہ پمپنگ اسٹیشنز پر کے ای ایس سی کی 4گھنٹے لوڈشیڈنگ شہر میں پانی کی فراہمی میں رکاوٹ ہے ،واٹر بورڈ کے پمپنگ اسٹیشنز پرلوڈشیڈنگ بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے،لوڈ شیڈنگ سے پائپ لائنیں متاثر ہورہی ہیں۔عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے ایم ڈی کے ای ایس سی سے کل جواب طلب کرلیا۔

مزید خبریں :