65517
407893 کراچی : رینجرز کی کارروائی، 15جرائم پیشہ افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

پاکستان
25 نومبر ، 2013

کراچی : رینجرز کی کارروائی، 15جرائم پیشہ افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

کراچی : رینجرز کی کارروائی، 15جرائم پیشہ افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشنز میں 15 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ بر آمد کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیاں افشانی گلی، لیاری، ڈرگ کالونی، لانڈھی، نیو کراچی سیکٹر 5ایف، نارتھ ناظم آباد، ایف سی ایریا، کورنگی، گرین ٹاوٴن، اقبال نگر میں کی گئیں۔ گزشتہ رات گڈاپ اور گلشن اقبال میں کاروائی کی گئی جبکہ ڈیفنس میں بدر کمرشل اور یونیورسٹی روڈ پر اسنیپ چیکنگ بھی کی گئی۔ ٹارگٹڈ آپریشن میں 15جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ بر آمد کرلیا گیا۔

مزید خبریں :