65551
407893 وزیراعظم کل کراچی میں ایٹمی پاورپروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

پاکستان
25 نومبر ، 2013

وزیراعظم کل کراچی میں ایٹمی پاورپروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم کل کراچی میں ایٹمی پاورپروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

کراچی…وزیراعظم محمدنوازشریف کل کراچی کا دورہ کریں گے اور چین کے تعاون سے 2117 میگاواٹ کے سول ایٹمی پاور پروجیکٹ کا سنگ بنیادرکھیں گے۔ سرکاری ذرائع نے جیونیوز کو بتایاہے کہ وزیراعظم نوازشریف منگل کو ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے جہاں وہ چین کے تعاون سے سول ایٹمی پاور پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ توقع ہے کہ وزیراعظم کو صوبائی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے تیسرے مرحلے پر بریفنگ بھی دیں گے۔

مزید خبریں :