27 نومبر ، 2013
کراچی…سماجی رہنمابلقیس ایدھی کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں نجی اسپتال میں داخل کر دیا گیا ،میڈیا کوآرڈی نٹیر ایدھی کے مطابق بلقیس ایدھی کی طبیعت آج صبح خراب ہوئی جس کے بعد انہیں اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہی فوری طور پر اسپتال میں داخل کر لیا۔بلقیس ایدھی کو ڈیفنس میں واقع نجی اسپتال میں داخل کیا گیا۔