پاکستان
29 نومبر ، 2013

قیدیوں کے کھانے سے چھپکلی نکلنے پر کسی کو فرق نہیں پڑا،جسٹس افتخار

 قیدیوں کے کھانے سے چھپکلی نکلنے پر کسی کو فرق نہیں پڑا،جسٹس افتخار

ملتان …چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ قیدیوں کے کھانے میں سے چھپکلی نکلنے پر کسی کو فرق نہیں پڑا، بلکہ سپریم کورٹ کو نوٹس لینا پڑا۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں ہائیکورٹ بار کی نیشنل لاء کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔انھوں نے کہا کہ عدالت عظمیٰ تمام قیدیوں سمیت سب کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کررہی ہے۔

مزید خبریں :