کھیل
30 نومبر ، 2013

تیسرا ون ڈے،جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

تیسرا ون ڈے،جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

سنچورین…تیسرے ون ڈے کا ٹاس جنوبی افریقا کے کپتان اے بی ڈیویلیئر نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے۔پاکستان ٹیم میں چارتبدیلیاں کی گئی ہیں،جنیدخان،محمدحفیظ،شاہدآفریدی اورناصرجمشیدٹیم کاحصہ نہیں ہوں،ان کی جگہ پاکستان ٹیم میں عمرامین،سہیل تنویر،اسدشفیق اورعبدالرحمان کو شامل کیا گیا ہے ۔ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کے کپتان اے بی ڈیویلیئر کا کہنا ہے کہ خامیوں پرقابوپانیکی بھرپورکوشش کی ہے،سیریز کااختتام جیت کے ساتھ کرناچاہتے ہیں۔پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹاس کے بعد کہا کہ جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے،نوجوان کھلاڑیوں کی عمدہ پرفارمنس ٹیم کے لئے مثبت پہلوہے۔

مزید خبریں :