03 دسمبر ، 2013
لاہور…پنجاب یونیورسٹی کے بعض طلباء کیخلاف درج ڈکیتی کے مقدمے کی ایف آئی آر جیو نیوز کو مل گئی ہے ، اسٹیٹ افسر عبدالشکور کی مدعیت میں درج ہونے والے مقدمے کی ایف آئی آر کے متن کے مطابق4مسلح طالبعلموں نے یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی افسر سے30ہزار روپے مالیتی موبائل اور15ہزار روپے نقد لوٹے۔