پاکستان
03 دسمبر ، 2013

کراچی:سخی حسن چورنگی کے قریب گاڑی پرفائرنگ،3افرادزخمی

کراچی:سخی حسن چورنگی کے قریب گاڑی پرفائرنگ،3افرادزخمی

کراچی…کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پرفائرنگ سے 3افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سخی حسن چورنگی کے قریب نامعلوم ملزمان نے ایک گاڑی پرفائرنگ کردی جس میں سوار 3افرادشدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :