پاکستان
03 دسمبر ، 2013

ڈسٹرکٹ پولیس افسر نوشہرہ وقاراحمد کو او ایس ڈی بنادیا گیا

 ڈسٹرکٹ پولیس افسر نوشہرہ وقاراحمد کو او ایس ڈی بنادیا گیا

پشاور…ڈسٹرکٹ پولیس افسر نوشہرہ وقاراحمد کو او ایس ڈی بنادیا گیا۔ترجمان آئی جی پی خیبرپختونخواکے مطابق آئی جی پی خیبرپختونخوا ناصر درانی نے ڈی پی او نوشہرہ وقار احمد کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی، ذرائع کا کہنا ہے کہ وقار احمد کو ناقص اورغیر تسلی بخش کارکردگی کی بنا پراو ایس ڈی بنایا گیا ہے۔

مزید خبریں :