پاکستان
03 دسمبر ، 2013

امارات کے قومی دن کی تقریب ،شہباز شریف کا روایتی عرب رقص

امارات کے قومی دن کی تقریب ،شہباز شریف کا روایتی عرب رقص

دبئی… متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما میاں شہباز شریف بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں روایتی عرب رقص میں بھی حصہ لیا۔ آئیے آپ کو دکھاتے ہیں ۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کا کہنا تھا کہ دوست ہماری خوشی میں شریک ہوتے ہیں، ہم دوستوں کے ساتھ جشن منائیں گے۔

مزید خبریں :