پاکستان
04 دسمبر ، 2013

شہر کے بعض علاقوں میں کشیدگی، ٹرانسپورٹ کم

شہر کے بعض علاقوں میں کشیدگی، ٹرانسپورٹ کم

کراچی…کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں شیعہ عالم اور تبلیغی جماعت کے ارکان سمیت 12 افراد کے قتل کے بعدشہر کے بعض علاقوں میں کشیدگی پائی جاتی ہے ۔ متاثرہ علاقوں میں ٹرانسپورٹ کم ہے جبکہ جامعات کے پرچے ملتوی کردیے گئے ہیں۔ایم اے جناح روڈ کو کنٹینر لگاکر جزوی طور پر بندکردیا گیا ہے۔دوسری جانب مجلس وحدت المسلمین نے 3 روزہ سوگ اور آج احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں :