04 دسمبر ، 2013
اسلام آباد…پاکستان الیکشن کمیشن نے ملک میں نئی مردم شماری کرانے کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط کے مطابقمعاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے سامنے رکھ کر نئی مردم شماری کرائی جائے۔ملک میں آخری بارمردم شماری 1998 میں ہوئی جس کے بعد مردم شماری نہیں ہوئی۔