04 دسمبر ، 2013
راولپنڈی…آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکادورہ کیا ہے ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے انٹر سروسز انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر راولپنڈی پہنچنے پر ان کا استقبال ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے کیا ، دورے کے دوران ڈی جی آئی ایس نے ملکی سیکیورٹی اور قومی سلامتی کے امور پرآرمی چیف کوبریفنگ دی۔