پاکستان
04 دسمبر ، 2013

خضدار: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور ہلاک

خضدار: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور ہلاک

خضدار…خضدار میں نامعلوم افراد نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلدیاتی الیکشن کا سامان ایف سی کا قافلہ زہری لے جارہا تھا کہ زہری کے مقام پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی۔ ایف سی کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

مزید خبریں :