پاکستان
08 دسمبر ، 2013

جماعت اسلامی ڈرون کیخلاف دھرنوں میں شرکت جاری رکھے گی، ترجمان

جماعت اسلامی ڈرون کیخلاف دھرنوں میں شرکت جاری رکھے گی، ترجمان

پشاور…جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ڈرون حملوں کے خلاف دھرنوں میں شرکت جاری رکھے گی۔جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے ترجمان اسراراللہ ایڈووکیٹ کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت ڈرون حملوں کے خلاف مضبوط موٴقف اختیارکرے۔

مزید خبریں :