08 دسمبر ، 2013
گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں نندی پورپاورپروجیکٹ کے قریب جھاڑیوں میں آگ لگ گئیذرائع کا کہنا ہے کہ فائربریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے تاہم 2گھنٹے بعد بھی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ آگ مسلسل پھیل رہی ہیجس کی وجہ سے مزید فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلی گئیں۔